نیکی اور تقوی کے کام میں تعاون کیا جائے
درس نمبر 852 ، جلد 3 باب 70:لوگوں سے میل جول رکھنے کی فضیلت کے بیان میں نماز جمعہ، جماعتوں میں، نیکی کے مقامات میں، ذکر کی مجالس میں لوگوں کے ساتھ حاضر ہونا، بیمار کی عیادت کرنا، جنازوں میں شامل ہونا، محتاجوں کی غم خواری کرنا، جاہل کی رہنمائی کرنا وغیرہ، مصالح کے لیے لوگوں سے ربط وتعلق رکھنا، اس شخص کے لیے جو نیکی کا حکم دینے اور برائی سے روکنے کی قدرت رکھتا ہو، اور لوگوں کو تکلیف پہنچانے سے اپنے نفس کو باز رکھے اور تکلیف پہنچنے پر صبر کرے ، صفحہ نمبر 59
حضرت مفتی محمد صدیق عمر صاحب دامت برکاتھم