کھانے کے بعد اس دعا کو پڑھنے سے اگلے پچھلے تمام گناہ معاف ہو جاتے ہیں
درس نمبر 1050 ، جلد 3، باب 100: شروع میں بسم اللہ پڑھے اور آخر میں الحمد للہ پڑھے، حدیث نمبر 735، صفحہ نمبر 257 تا 258
حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم رحمانیہ مسجد - محمد آباد روڈ، اللہ آباد، راولپنڈی کھانے کے بعد اس دعا کو پڑھنے سے اگلے پچھلے تمام گناہ معاف ہو جاتے ہیں - درسِ ریاضُ الصالحین